
Best Restaurant Software in Pakistan
کیفے ہو یا ڈھابہ ، ریسٹورنٹ ہو یا فاسٹ فوڈ پوائنٹ ہر طرح کے بزنس کی صحت کے لئے صرف ایک ہی سافٹ ویئر ۔
فام فِل کریں اور ابھی رابطہ کریں ۔
کسٹمرز کے لئے اچھا کھانہ اور بزنس کے لئے اچھا سافٹ ویئر ۔۔۔۔ کسٹمرز کی صحت اور آپ کے بزنس کی صحت ، دونوں ضروری ہے۔

ریسٹورنٹ
ابھی کال کریں ۔
042-111-290 290

فاسٹ فوڈ پوائنٹ
ہمیں ای میل کریں ۔
contact@lumensoft.biz

کیفے ، چائے خانہ
ڈیمو دیکھنے کیلئے کال کریں ۔
+92-321-4220123

ہوم ڈیلیوری
آئیے نا آپ ہمارے آفس
بارہ ابوبکر بلاک ، نیو گارڈن ٹاون ، لاہور

پاکستان کا نمبر ۱ ریسٹورنٹ سافٹ ویئر






کینڈلا فوڈ سافٹ ویئر کو استعمال کرنے والے کسٹمرز کچھ یوں کہتے ہیں ۔

جاوا سویٹس اینڈ بیکرز
اسلام و علیکم
میرا نام محمد اسلم ہے ۔ میں عرصہ 20 سال سے کینڈلا استعمال کر رہا ہوں ۔ کینڈلا کے استعمال سے پہلے ہمیں سٹاک اور سیل مینج کرنے میں کافی مسئلے آرہے تھے ۔ کہ سیل کتنی ہوئی ہے اور ہمارے پاس سٹاک کتنا باقی رہ گیا ہے ۔ لیکن جب سے ہم نے کینڈلا ا کو استعمال کرنا شروع کیا ہے ۔تو ہمارے سٹاک، سیل اور رپورٹنگ کے حوالے سے سارے مسائل حل ہو گئے ہیں ۔ جس سے ہماری سیل کافی بہتر ہو گئی ہے ۔ ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے میں نے جاوا سویٹس اینڈ بیکرز کو جوائن کیا ہے اور یہاں پر بھی ہم کینڈلا ہی استعمال کر رہے ہیں ۔

کیمز
اسلام و علیکم
میرا نام ہے عادل میں ایف ۱۱ مرکز میں ہوں ۔ یہاں ہم نے سعودیہ کے بعد کیمز کے نام سے کیفے کھولا ہے ۔ یہاں پر ہم کینڈلا استعمال کر رہے ہیں ۔ بلنگ وغیرہ کیلئے کینڈلا میں بیسٹ فیچرز ہیں ۔ میں لوگوں کو بھی یہی کہوں گا کہ آپ بھی کینڈلا کو ہی استعمال کریں۔

ٹاوچین
میرا نام سید تکبیر حسن ہے اور میں ٹوچین ریسٹورنٹ کا مالک ہوں ۔ میں پیچھلے ۲ سالوں سے اپنے ریسٹورنٹ کیلئے کینڈلا سافٹ ویئر استعمال کر رہا ہوں ۔ یہ سافٹ ویئر کچن مینجمنٹ اور ٹیبل مینجمنٹ کے لئے بہترین سافٹ ویئر ہے ۔ تو میں سب کو یہی مشورہ دوں گا کہ جو بھی سافٹ ویئر چلا رہے ہیں ۔ وہ سب لوگ یہ سافٹ ویئر استعمال کریں ۔ میں نے اگر کہیں اور بھی سافٹ ویئر کھولا تو میری یہی خواہش ہو گی کہ میں یہی سافٹ ویئر استعمال کروں ۔ کیونکہ اس کو استعمال کرنا بہت ہی آسان ہے

بریوں فوڈ
اسلام و علیکم
میرا نام محمد سعید ہے ۔ میں اسلام آباد بریوں فوڈ میں مینجیر ہوں ۔ ہم پیچھلے ۳ سال سے کینڈلا سافٹ ویئر استعمال کر رہے ہیں ۔ یہ سافٹ ویئر اٹک، راولپنڈی اور اسلام آباد میں استعمال ہو رہا ہے ۔ میں چاہوں گا کہ آپ لوگ بھی کینڈلا ساف ویئر استعمال کریں ۔ کینڈلا سافٹ ویئر والوں کی سروس بھی بہت اچھی ہے اور سافٹ ویئر کے فیچرز بھی بہت اچھے ہیں ۔
یہ رسٹورنٹ کے لئے بہت اچھا سافٹ ویئر ہے ۔